آبی چٹان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پہاڑوں سے بہہ کر آنے والے پانی کے ساتھ آئی ہوئی مٹی کے عمل سے بنی ہوئی چٹان۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پہاڑوں سے بہہ کر آنے والے پانی کے ساتھ آئی ہوئی مٹی کے عمل سے بنی ہوئی چٹان۔